'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

'برزخ' میں اسلامی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی ہے، مداح

'برزخ' کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہپاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی ٹی وی اسکرین کی مقبول جوڑی فواد خان اور صنم سعید کو ہم جنس پرستی کو فروغ دیتی ویب سیریز ‘برزخ’ میں کام کرنا مہنگا پڑگیا۔

پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ سیریز کی تیسری قسط سے بھارتی مداحوں کو تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانی مداح سوشل میڈیا پر ‘برزخ’ کی کہانی، میکرز اور کاسٹ پر سخت تنقید کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

سپر اسٹار کہنے پر فواد خان نے ہاتھ جوڑتے ہوئے منع کیوں کیا؟سپر اسٹار کہنے پر فواد خان نے ہاتھ جوڑتے ہوئے منع کیوں کیا؟اداکار فواد خان نے Zee5 کی نئی ویب سیریز 'برزخ' کے ساتھ اسکرین پر واپسی کی ہے
مزید پڑھ »

اسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیداسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیدلازمی نہیں کہ میں ہمیشہ فواد خان کے ساتھ محبت کے کردار میں ہی نظر آؤں، اداکارہ
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے 'میرے محبوب میرے صنم' کا نیا ورژن جاریشاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے 'میرے محبوب میرے صنم' کا نیا ورژن جاریگانے کے نئے ورژن میں وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوئے
مزید پڑھ »

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، چیف الیکشن کمشنر کو فوری عہدے سے استعفٰی...
مزید پڑھ »

مفتی سعید کو شادی کے لوازمات پورے ہونے کا یقین کس نے دلایا ؟ عمران خان اور ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاور مانیکا کے وکیل نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کس بیان میں کہا شادی عدت کے دوران نہیں ہوئی ، مفتی سعید نے بشری ٰبی بی کی بہن کے کہنے پر کہ شادی کے لوازمات پورے ہیں نکاح پڑھوایا ، کسی جگہ بشریٰ بی بی نے مفتی سعید کو نہیں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:29:55