خوشی کپور نے خوبصورتی کیلئے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کرلیا

Bollywood خبریں

خوشی کپور نے خوبصورتی کیلئے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکارائیں ویسے تو خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کے باوجود اس بات کا برملا اظہار نہیں کرتیں اور اکثر سرجری کے سوال سے کتراتی ہی ہیں۔

بالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ خوشی کپور نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کیا ہے۔

گزشتہ دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس میں 12 سال کی خوشی کو اپنی والدہ سری دیوی کے ساتھ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کرتے دیکھا گیا۔ اداکارہ نے صارف کو جواب دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے خوبصورتی میں اضافے کیلئے ہونٹ اور نا ک کا ٹریٹمنٹ کروایا تھا۔خوشی کی جانب سے اس اعتراف کے بعد انہیں صارفین کی جانب سے کافی سراہا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیا’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیاطاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی، دونوں نے پلان کا اعتراف بھی کرلیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہم’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہمخوشی ان کی، شادی ان کی، پیسہ ان کا، انجوائمنٹ ان کی، ہم اتنی دور بیٹھ کر ان کی خوشی اور پیسے پر تنقید کررہے ہیں: نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

بریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالیبریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالیاداکارہ نے ارجن کپور سے راہیں جُدا کرکے اپنے لیے کسی دوسرے شخص کا انتخاب کرلیا ہے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے بجائے چند نکات پر حمایت کا فیصلہجماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے بجائے چند نکات پر حمایت کا فیصلہگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا:ذرائع
مزید پڑھ »

فوج نے حسینہ واجد کو طلبہ احتجاج دبانے کیلئے طاقت کے استعمال سے انکار کر دیا تھا، بنگلا دیشی فوجی اہلکارفوج نے حسینہ واجد کو طلبہ احتجاج دبانے کیلئے طاقت کے استعمال سے انکار کر دیا تھا، بنگلا دیشی فوجی اہلکارسابق فوجی افسران کا کہنا تھا کہ مظاہروں کے پھیلنے اور زیادہ اموات نے فوج کیلئے شیخ حسینہ کی حمایت کو مشکل بنایا
مزید پڑھ »

32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو1992 بارسلونا اولمپکس کی برانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے اراکین قمر ابراہیم ، طاہر زمان اور رانا مجاہد نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:58:12