سابق فوجی افسران کا کہنا تھا کہ مظاہروں کے پھیلنے اور زیادہ اموات نے فوج کیلئے شیخ حسینہ کی حمایت کو مشکل بنایا
فوج نے حسینہ واجد کو طلبہ احتجاج دبانے کیلئے طاقت کے استعمال سے انکار کر دیا تھا، بنگلا دیشی فوجی اہلکار
بنگلا دیشی فوج کے حاضر سروس اور سابق افسران اور اہلکاروں نے شیخ حسینہ واجد کی مظاہرین سے نمٹنے کی پالیسی اور ان کے ملک سے فرار ہونے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز: ’یہاں حملہ ہوا ہے، بس یہ میسج ملا اور فون خاموش ہو گیا‘16 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے 85 کلومیٹر دور شدت پسندوں نے ایک ایسے صحت مرکز پر حملہ کر دیا تھا جس کے احاطے میں سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔
مزید پڑھ »