کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کے دوران سول سوسائٹی رہنماؤں نے واقعے میں ملوث پولیس افسران سمیت دیگر کی فوری گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا
سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے عمر کوٹ واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ انہیں پولیس کی رپورٹ پر اعتماد نہیں ہے اس لیے اس واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے اور ان تمام افراد کو ایف آئی آر میں شامل ہونا چاہیے جنہوں نے ماورائے عدالت قتل کیا، لاش کی بے حرمتی کی، قتل کرنے والوں کو ہار پہنائے اور لوگوں کو اکسایا۔ریلی کے شرکا کی جانب سے ملوث پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور معاملے کی تحقیقات عدالتی کمیشن سے کرانے کا مطالبہ کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکانججز تقرری کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویزآئینی ترمیم کا حصہ ہوگی
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیپولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپوحکومت ایسے اسکولز بنائے جہاں صرف سلیبریٹیز کے بچے پڑھیں، اداکار کی اہلیہ کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
سندھ میں بارش کا امکان،کئی شہروں میں پانی جمع ہونے سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگیںآج میر پور خاص، عمر کوٹ، مٹھی اورتھر پارکر میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سربراہ سابق سعودی انٹیلیجنسفلسطینی ریاست کا قیام نہ صرف سعودی عرب بلکہ باقی مسلم دنیا کے ساتھ بھی اسرائیل کے تعلقات کیلئے اہم ہے : شہزادہ ترکی الفیصل
مزید پڑھ »