لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا

نواب شاہ میں بھائی نے 2 بہنوں کو کرنٹ لگا کر قتل کردیاووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹسبرانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گیسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موتپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورمیڈیکل اینڈ ڈینٹل داخلہ ٹیسٹ، پنجاب کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذبالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے...

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلیم خان معمول کے مطابق اپنی مارننگ واک کے بعد راستے میں ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک موٹرسائیکل اُن کے پاس آکر رُکی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ موٹرسائیکل پر ایک مرد اور خاتون سوار تھے، خاتون موٹرسائیکل سے اُتر کر سلیم خان کے پاس آئی اور کہا کہ میں لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟بعدازاں، سلیم خان نے باندرہ پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کروایا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔واضح رہے کہ 14 اپریل کی صبح 5 بجے ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے تین راؤنڈز فائرنگ کیے تھے اور پھر دونوں افراد فرار ہوگئے...

بعدازاں، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا، دورانِ تفتیش معلوم ہوا تھا کہ فائرنگ کے پیچھے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا ہاتھ ہے۔ ملزمان نے پولیس کو بتایا تھا کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے لیے 4 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹسندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

ویڈیو: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا: بشریٰ انصاری کارساز واقعہ پر برہمویڈیو: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا: بشریٰ انصاری کارساز واقعہ پر برہمخاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا، نشے میں ہونے کی وجہ سے خاتون نے کیڑے مکوڑوں کو مار دیا: بشریٰ انصاری
مزید پڑھ »

دوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لیدوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لیحکیم شہزاد کو دھمکی دی گئی کہ وہ فوری دانیہ شاہ کو طلاق دیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »

ایک ہی دن میں درجنوں دانت نکالنے اور امپلانٹس لگوانے والا شہری کچھ دن بعد چل بساایک ہی دن میں درجنوں دانت نکالنے اور امپلانٹس لگوانے والا شہری کچھ دن بعد چل بسامیرے والد کی تکلیف کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، خاتون
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریبنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:48:04