حکیم شہزاد کو دھمکی دی گئی کہ وہ فوری دانیہ شاہ کو طلاق دیں، درخواست گزار
دوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لیپاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو دوسری شادی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں جس کے بعد دانیہ اور اُن کے شوہر حکیم شہزاد نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لی ہے۔
درخواست گزار نے کہا کہ انٹرنیشنل نمبرز سے کال کرکے دانیہ شاہ کو دوسری شادی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، متعلقہ تمام اداروں نے رپورٹ بھی لکھ کر دی کہ انہیں سیکیورٹی فراہم کی جائے مگر ابھی تک انہیں سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے مزید کہا کہ دانیہ شاہ نے پہلی شادی معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین سے کی تھی، اُن کی وفات کے بعد عدت مکمل ہونے پر دانیہ شاہ نے دوسری شادی حکیم شہزاد احمد سے کی اور اب وہ اپنے شوہر کے ساتھ شجاع آباد کے نواحی علاقے شاہ پور میں مقیم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
بیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہنصیرالدین شاہ اور رتنا پھاٹک شاہ نے 1982 میں شادی کی تھی اور دونوں کی شادی کو 4 دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے
مزید پڑھ »
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
مزید پڑھ »
فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »
اخراجات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو دوستوں کی مدد سے قتل کرا دیاشوہر ہیمنت شرما نے بیوی کو قتل کروانے کے لیے اپنے دوستوں کی مدد لی اور انہیں ڈھائی لاکھ روپے ادا کیے ۔
مزید پڑھ »
جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد بین ایفلیک سے طلاق مانگ لیبین ایفلیک سے علیحدگی کی وجہ سے جینیفر لوپیز مایوس اور اُداس ہیں
مزید پڑھ »