فلسطینی ریاست کا قیام نہ صرف سعودی عرب بلکہ باقی مسلم دنیا کے ساتھ بھی اسرائیل کے تعلقات کیلئے اہم ہے : شہزادہ ترکی الفیصل
سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ/ فوٹو اسکرین گریب
تھنک ٹینک چیٹم ہاؤس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب کا مؤقف رہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کیلئے بات نہیں کریں گے انہیں خود کرنی ہو گی۔سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے: شاہ سلمان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکنجنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے: انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
اسپین میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگااسپین اور ناروے کی حکومتوں نے کہا ہے کہ جمعے کو میڈرڈ میں کئی مسلمان اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا جہاں تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اسرائیل-فلسطین پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب اماراتمتحدہ عرب امارات غزہ جنگ کے بعد فلسطینی ریاست کے بغیر کسی اقدام کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں، وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائمکمیشن سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاپتا کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثراتحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل...
مزید پڑھ »