اسپین میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگا

بین الاقوامی، راجaneo خبریں

اسپین میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگا
پلسطین ، اسرائیل ، دو ریاستی حل ، اسپین ، میڈرڈ ا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسپین اور ناروے کی حکومتوں نے کہا ہے کہ جمعے کو میڈرڈ میں کئی مسلمان اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا جہاں تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اسرائیل-فلسطین پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اسپین کی میزبانی میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگا

ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈی نے کہا کہ فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ بھی میڈرڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور دیگر ممالک خصوصاً سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا قیام بھی اسرائیل کے اہم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پلسطین ، اسرائیل ، دو ریاستی حل ، اسپین ، میڈرڈ ا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیشجادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیشسینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا، بل کے مطابق جرم ناقابل ضمانت ہوگا
مزید پڑھ »

توقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیتوقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیسینیئر اداکار کا صبا قمر سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہوافنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہواآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:20