فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات

پاکستان خبریں خبریں

فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

متحدہ عرب امارات غزہ جنگ کے بعد فلسطینی ریاست کے بغیر کسی اقدام کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں، وزیرخارجہ

فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیلی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، متحدہ عرب اماراتمتحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نےاسرائیل کے کسی اقدام کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کردی—فوٹو: اے پی بشکریہ الجزیرہمتحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد فلسطین کی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے کسی منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے مئی میں غزہ جنگ کے بعد اپنے منصوبے کا اعلان کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ جب اس منصوبے پر عمل درآمد ہوگا تو فلسطینیوں کی فلاح ہوگی۔ منصوبے میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں فلسطینیوں کو اسرائیلی قبضے میں منصوبے پر عمل کرنا ہوگا، جس کی سرپرستی متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر، بحرین، اردن اور مراکش سمیت عرب اتحادی ممالک کریں گے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کیا تھا اور کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات ایسی کسی بھی منصوبے کا حصہ بننے سے انکار کرے گا، جس کے تحت اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں رہنے کی اجازت ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہپاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہافغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے
مزید پڑھ »

یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیایو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیامتحدہ عرب امارات نے یہ جوہری پلانٹ جنوبی کوریا کی معاونت سے مکمل کیا
مزید پڑھ »

ماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہچین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ردعمل مثبت ہے، دوست ممالک اپنے ایگزیکٹو ڈائریکٹرزکے ذریعے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیں گے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپصدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپامریکا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی ہوگی اور حماس کے حامی مظاہرین کو گرفتار کریں گے، ٹرمپ
مزید پڑھ »

میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، خواہشمند رابطہ کریں: ثمن انصاریمیری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، خواہشمند رابطہ کریں: ثمن انصاریبیٹا ہوا لیکن پھر طلاق ہوگئی، اس وقت بیٹے کی عمر چھ برس تھی، طلاق کے بعد میں امریکا اور کینیڈا سے متحدہ عرب امارات منتقل ہوگئی: اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:04:22