پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے

بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے، عظمیٰ بخاریخیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہوگئی ہے، گورنر خیبرپختونخواطالبان نے مکسڈ مارشل آرٹس کو پُرتشدد اور غیراسلامی قرار دیکر پابندی لگا دیعمران خان کی نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست میں دائربلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشافراولپنڈی، اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاریکراچی میں افغان بستی میں فائرنگ سے نوجوان دکاندار ہلاکدفتر خارجہ نے کہا ہے کہ...

انہوں ںے بتایا کہ آئی پی گیس پائپ لائن کے حوالے سے پاکستان اور ایران رابطے میں ہیں، چین سے حاصل شدہ قرضے طویل المدتی اور کم شرح سود ہر ہیں، پاکستان تمام چینی شہریوں اور منصوبوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، پاکستان کے برطانیہ سے قریبی اور دیرینہ تعلقات ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، افغان حکومت سے پاکستانی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔
مزید پڑھ »

اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خاناس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہافغانستان میں دہشتگرد گروہوں فتنہ الخوارج کی موجودگی اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں سے ثابت ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
مزید پڑھ »

بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹبتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹپاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
مزید پڑھ »

9 مئی کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، خواجہ آصف9 مئی کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، خواجہ آصفجب تک 9 مئی کا شاخسانہ حل نہیں ہوتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:01:38