پاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
/ فائل فوٹوبتایا جائے ملک میں ٹوئٹر کی سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئی ہیں؟
دوران سماعت وکیل ایف آئی اے نے کیس میں پیشرفت سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم محمد شفیق کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے، اس پر عدالت نے پوچھا کہ یہ تمام مٹیریل گرفتار ملزم نے تیار کیا ؟ ایف آئی اے وکیل نے بتایا کہ ویڈیو ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پہلے اپ لوڈ ہوئی اس کو پکڑا، تفتیش ہورہی ہے جیسے جیسے تفتیش ہوگی مزید ملزم سامنے آئیں گے۔
جسٹس عالیہ نیلم نے پوچھا کہ بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر کی سروسز کن کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ یو اے ای سے جاکر سروسز لیں وہاں وی پی این استعمال کرنا جرم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، ن لیگ کی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردیاکثریتی فیصلہ آئین کے تحت نہیں کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں موقف
مزید پڑھ »
ایکس میں 'ڈس لائیک' بٹن کا اضافہایکس کی آئی او ایس ایپ کے کوڈ ریفرنس میں اس بٹن کو دریافت کیا گیا۔
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »
مجالس ‘ماتمی جلوسوں کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا:سی سی پی اولاہور(نامہ نگار)سی سی پی اولاہور نے پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ میں نویں محرم الحرام کی مجالس و عزاداری جلوسوں کے روٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔سی سی پی او لاہور نے جلوس کے روٹ پر سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس محرم الحرام میں قیام امن کیلئے پر عزم ہے۔مجالس اور جلوسوں کے روٹس کے فول...
مزید پڑھ »