ایکس میں 'ڈس لائیک' بٹن کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ایکس میں 'ڈس لائیک' بٹن کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایکس کی آئی او ایس ایپ کے کوڈ ریفرنس میں اس بٹن کو دریافت کیا گیا۔

ایکس میں ایک نئے ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کیا جا رہا ہے جسے ریپلائیز کی رینکنگ کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

اگرچہ کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا مگر مختلف رپورٹس میں ڈس لائیک بٹن کے فیچر کا عندیہ ملا ہے۔ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشافایکس میں پبلک لائیکس کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل کر دیا گیایہ بٹن ٹوٹے ہوئے دل جیسے آئیکون میں ہوگا اور اسے ایکس کے دل کی شکل کے لائیک بٹن کے ساتھ رکھا جائے گا۔اس وقت کمپنی کی جانب سے اپ ووٹنگ اور ڈاؤن ووٹنگ دونوں کی آزمائش تمام پوسٹس پر کی گئی...

مگر اب کمپنی کی جانب سے صرف ریپلائیز میں ڈاؤن ووٹ بٹن کو متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے، تاکہ بہتر ریپلائیز زیادہ اوپر نظر آسکیں۔ایکس پر ایک صارف نے اس نئے بٹن کے بارے میں تفصیلات جاری کیں جبکہ ایک اسکرین شاٹ میں اس کی تصویر بھی پوسٹ کی۔ مگر ابھی بھی مکمل طو رپر واضح نہیں کہ اس فیچر کو ایکس کی تمام پوسٹس کا حصہ بنایا جائے گا یا صرف ریپلائیز تک محدود رکھا جائے گا۔

یہ واحد تبدیلی نہیں جس کی آزمائش ایکس میں کی جا رہی ہے، اس سے ہٹ کر کمپنی کی جانب سے پبلک لائیکس کو لوگوں کی نظروں سے چھپا دیا گیا تاکہ لوگ بلاخوف کسی بھی قسم کی پوسٹ کو لائیک کرسکیں اور لوگوں کو اس کا علم نہ ہوسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں بتایا تھا اور پھر ایلون مسک نے اس کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

صارفین کیلئے سوشل میڈیا ایپ ایکس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں کمپنی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہی ہے،دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹس میں ری پوسٹ ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بارے میں ایک ایکس صارف نے جب کمپنی سے پوچھا تو مالک ایلون مسک نے اسکی تصدیق کی۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ بٹنوں کی بجائے آئندہ دائیں یا...
مزید پڑھ »

صارفین کیلئے سوشل میڈیا ایپ ایکس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں کمپنی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہی ہے،دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹس میں ری پوسٹ ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بارے میں ایک ایکس صارف نے جب کمپنی سے پوچھا تو مالک ایلون مسک نے اسکی تصدیق کی۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ بٹنوں کی بجائے آئندہ دائیں یا...
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشافایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشافایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ تھم گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلکورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:33:04