ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ تھم گیا ہے۔

اکتوبر 2022 میں ایلون مسک نے ایکس کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا تھا جس کے بعد سے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مشکلات کا سامنا ہے۔

فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 کی دوسری سہ ماہی کے دوران ایکس کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 25 کروڑ 10 لاکھ رہی۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے سے قبل ہر سال ایکس کے صارفین کی تعداد میں کم از کم 10 فیصد تک اضافہ ہو رہا تھا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کی جانب سے باضابطہ طور پر اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو روزانہ استعمال کرنے والوں کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے بچے کا نام یا جنس کے بارے میں بات نہیں کی۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافاسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
مزید پڑھ »

ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں بتایا تھا اور پھر ایلون مسک نے اس کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

صارفین کیلئے سوشل میڈیا ایپ ایکس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں کمپنی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہی ہے،دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹس میں ری پوسٹ ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بارے میں ایک ایکس صارف نے جب کمپنی سے پوچھا تو مالک ایلون مسک نے اسکی تصدیق کی۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ بٹنوں کی بجائے آئندہ دائیں یا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:41:19