9 مئی کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جب تک 9 مئی کا شاخسانہ حل نہیں ہوتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 9 مئی کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، جب تک 9 مئی کا شاخسانہ حل نہیں ہوتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نےکہا کہ 9 مئی کےکیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہیے تھے نہیں ہو رہے، 9 مئی میں ملوث افراد کو آج بھی قانون کا سہارا مل رہا ہے۔قانون ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف مؤثرکام نہیں کر رہا، جو ڈیجیٹل دہشتگرد باہر بیٹھ کر بات کر رہے ہیں وہ بے ضمیر لوگ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس قسم کا کوئی بھی چانس نہیں ہےکہ 9 مئی کو بھولا جا سکے، 9 مئی کو ایک گروہ نے منظم سازش کے تحت بغاوت برپا کی اور وہ ناکام ہوگئی، وہ بغاوت افواج پاکستان کے اتحاد کے خلاف تھی، وہ بغاوت ایک شخص نے برپا کی جو اپنا اقتدار کھو چکا تھا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ 9 مئی کا شاخسانہ جب تک حل نہیں ہوتا مذاکرات قطعی نہیں ہوسکتے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا ہو رہا ہے، اللہ کا فضل ہے موجودہ حالات نئے انتخابات کی کوئی ڈیمانڈ نہیں کرتے، اگر کبھی بھی انتخابات قبل از وقت ہونے ہوئے تو یہ فیصلہ حکومت کرےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیافون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیااپوزیشن والے سب موسمی بٹیرے ہیں، پہلے یہ خود ٹیپنگ کراتے تھے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، خوشی کے ساتھ کہتے تھے کہ ٹیپنگ ضرور ہونی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقعمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقجی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کے میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو، گفتگو
مزید پڑھ »

پرامن احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقیپرامن احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصفپارلیمنٹ میں عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصفزیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا، جب ہر 17 واں گھرانہ مقدمے میں فریق ہو اور انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں پر چلے جائیں: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:17:48