ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
/ فائل فوٹو
بیرون ملک سے دی نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عموماً ان کیخلاف جو کچھ کہا جاتا ہے اور جو الزامات عائد کیے جارہے ہیں وہ سب"مکمل طور پر بے ہودہ" باتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 5 ستمبر کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ریٹائرڈ جسٹس نے یاد دلایا کہ گزشتہ سال جب زمان پارک لاہور کے ارد گرد موجود صورتحال کی وجہ سے اعتزاز احسن کو اپنے گھر پہنچنے میں مشکلات پیش آتی تھیں تو وہ میرے دفتر آتے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری ممکنہ طور پر فوج کو دینے کے خلاف درخواست9 مئی کیسز سویلین عدالتوں کےپاس رہنے کا حکم دیا جائے، لاہور ہائی کورٹ سے استدعا
مزید پڑھ »
یہ خوفناک ہے، سونم کپور بنگلادیشی عوام کیلئے دُعاگوبھارتی اداکارہ نے بنگلادیشی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرلصارفین طالب علم کی راست بازی سے کافی محظوظ ہوئے اور تعریف کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خانجنرل فیض کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکر4 دہائیوں سے عوام کو اپنے مزاح سے ہنسنے پر مجبور کرنے والے کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »