امریکا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی ہوگی اور حماس کے حامی مظاہرین کو گرفتار کریں گے، ٹرمپ
صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپامریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے میں کردار ادا کیا تھا اور فلسطینی مظاہرے نہیں روکے۔
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودی عطیہ دہندگان سے کہا کہ اگر وہ منتخب ہوگئے تو اُن امریکی یونیورسٹیوں کے خلاف کارروائی کریں گے جو “یہود مخالف مواد” پروپیگنڈا مہم کا حصہ تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثراتحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل...
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجی کی جانب سے قرآنی نسخہ نذر آتش کرنے پر حماس کی سخت مذمتیہ اقدام اسرائیل اور اس کے فوجیوں کی انتہا پسندانہ فطرت کو ظاہر کرتا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ شادی کے برسوں بعد بھی بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے اگر کبھی مجھے اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں فلمیں چھوڑ دوں گا: بالی وڈ کنگ
مزید پڑھ »
جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاجمیں اور جو بائیڈن غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے کام کر رہے ہیں: کملا ہیرس نائب صدر
مزید پڑھ »
ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتارسوشل میڈیا اسٹار کے موبائل سے دیگر ویڈیوز حاصل کی گئیں تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انہوں نے مور کے گوشت کا سالن بنا کر کھایا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں پولیو کے قطرے پلانےکے لیے عام جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں، اسرائیل صرف ویکسینیٹرز کے گزرنے کیلیے ایک انسانی راہداری کی اجازت دے گا: اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس
مزید پڑھ »