جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے: انٹونی بلنکن
۔ فوٹو فائل
ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے۔
Hamas Israel Palestine Saudi Arab
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی امریکی سفارتی تعلقات جنوری تک بحال ہوسکتے ہیں، انٹونی بلنکنسعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
مزید پڑھ »
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیایہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے فیصلہ کن لمحہ ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے یہ شاید آخری موقع ہے: انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکارحماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
مزید پڑھ »