شاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے ضوابط جاری کردیےاردو یونیورسٹی ؛ تنخواہوں میں اضافہ روکنے پر کراچی کے دونوں کیمپسز بند ، اساتزہ و ملازمین کا احتجاجخصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست برداربابر کوہلی موازنہ کرنیوالے ایشون اگلے ہی روز گولڈن ڈک پر آؤٹکراچی؛ معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کردی، شہری زخمیوفاقی حکومت کا بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے فیصلہبالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت...
اس سائنسی تحقیق میں ’’گریک گولڈن ریشو آف بیوٹی فائی‘‘ کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کی ہم آہنگی اور خوبصورتی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد شاہ رخ خان دنیا کے دس سب سے خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جس میں ان کا نام دسویں پوزیشن پر ہے۔مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا نے بتایا کہ چہرے کی ہم آہنگی کے مختلف پہلوؤں کو ناپنے کے لیے ایک تناسب کا استعمال کیا گیا جس میں شاہ رخ خان واحد بھارتی اداکار ہیں، جو اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا
مزید پڑھ »
'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »
عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟یہ کیس سلمان خان اور کنگ خان سے بھی جڑا ہوا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے ابی ڈھبی میں IIFA کے لیے روانگی کیबॉलीवुड کے بادشاہ شاہ رخ خان صبح بجلی کے وقت ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، جو بین الاقوامی ہندوستانی فلم اکیڈمی (IIFA) کے موقعے پر ابو ظہبی جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »