تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟

پاکستان خبریں خبریں

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں

عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے اذہان ملک کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں ثانیہ نے لکھا کہ’ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ تم 6 سال کے ہو گئے ہو‘، اُنہوں نے بیٹے کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے اسے اپنے مسکرانے کی وجہ قرار دے دیا، ثانیہ نے لکھا کہ ’تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ عاقب جاوید فارمولے کا تذکرہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاآئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر حملے کیلئے کون سے میزائل استعمال کیے؟ایران نے اسرائیل پر حملے کیلئے کون سے میزائل استعمال کیے؟امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد رائے سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

'میں نے اداکاری نہیں چھوڑی'، ذاکر نائیک کے جواب پر یشما گل نے وضاحت کیوں پیش کی؟'میں نے اداکاری نہیں چھوڑی'، ذاکر نائیک کے جواب پر یشما گل نے وضاحت کیوں پیش کی؟میں معذرت خواہ ہوں اگر میری کسی بات سے کسی کے جذبات مجروح ہوئے: اداکارہ کا سوشل میڈیا پر پیغام
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:28:19