واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
بھارت میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں فلم میں جاندار اداکاری پر اداکار کو سب کے سامنے خاتون سے مار کھانی پڑ گئی۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فلم میں راما سوامی نے منفی کردار ادا کیا ہے اور انہیں مرکزی کرداروں کیلئے مسائل پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف دکھایا گیا تھا، یہی نہیں بلکہ وہ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ پر تشدد بھی کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیاامریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔
مزید پڑھ »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »
بچے کی پیدائش پر نرس کی 5 ہزار ٹِپ کی ڈیمانڈ، پیسے نہ ملنے پر غفلت سے بچہ ہلاکواقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری میں پیش آیا جہاں اسپتال میں سنجلی نامی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا
مزید پڑھ »
روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا
مزید پڑھ »
نشرت بھروچا نے دیوالی سے پہلے خود کو ایک لگژری تحفہ دے دیااداکارہ کو مندر کے باہر لوگوں میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا
مزید پڑھ »