واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری میں پیش آیا جہاں اسپتال میں سنجلی نامی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق یہ ۔
رپورٹس کے مطابق خاندان نے بتایا گیا کہ نرس جیوتی بھدوریا نے مبینہ طور پر ٹپ کے طور پر 5ہزار 100 بھارتی روپےکا مطالبہ کیا، جب خاندان والے نرس کو رقم ادا نہ کرسکے تو نرس نے نومولود کو لیبر روم کے میز پر ہی چھوڑ دیا اور رقم کی ادائیگی نہ کرنے تک بچہ دینے سے انکار کردیا۔بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیا
بتایا جارہا ہے کہ بچے کے والد نے اپنے بھائی سے ادھار رقم لی اور نرس کو ادا کی لیکن نومولود کے 40 منٹ تک میز پر پڑا رہنے کے سبب طبعیت بگڑ گئی جس کے بعد اسے دوسرے اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاندان والوں نے اسپتال اور نرس کے انسانیت سوز رویے پر پولیس میں شکایت درج کروائی جس پر ایکشن لیتے ہوئے میڈیکل ٹیم بھی تشکیل دی گئی جب کہ نرس کو فوری طور برطرف کردیا گیا۔پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
وزیر تعلیم سندھ نے پلاننگ کمشین رپورٹ کو خامیوں سے بھرپور قرار دےدیاپلاننگ کمشین کی رپورٹ خامیوں سے بھرپوراور مفروضوں پر تیار کی گئی ہے، ہمارا نصاب اور بچے دیگر صوبوں سے بہتر ہیں۔وزیر تعلیم اور وزیر جامعات و بورڈز کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
مزید پڑھ »
منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گےٹیکس چوری کی بنیاد پر 5لاکھ سے 10لاکھ روپے تک کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بجلی اور گیس کی سہولیات منقطع کر دی جائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »