مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ میں موجود ہے اسے فل کورٹ سنے اور قوم کو اس بھنور سے نکالے۔ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ووٹرز کے حقوق کا تحفظ کرے اور ووٹرز کے حق نمائندگی پر سمجھوتہ نہ کیا جائے، تفصیلی فیصلہ تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ: واوڈا کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر 2 روز کیلئے معطلچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کے نازیبا الفاظ حذف کرادیے
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دیمحمود خان سے سوال کیا تھا کہ بانی عمران خان نے آپ کو کیا مینڈیٹ دیا ہے؟ کیونکہ وہ یہ بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہیں: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیاٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپورتحریک اب رکنے والی نہیں، عوام ساتھ دیں اور تحریک کے لیے ہر لمحہ تیار رہیں، ویڈیو خطاب
مزید پڑھ »
’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیارپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو
مزید پڑھ »