’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیا

Pmln خبریں

’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیا
Rana Sana Ullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو

’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیاوزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتارکیے گئے اراکین کی میں رات دیرگئے تک پارلیمنٹ موجودگی پر سوالات اٹھا دیے۔

رانا ثنا نے سوال اٹھایا کہ سکیورٹی کے عملے نے خلاف معمول پارلیمنٹیرینز کو وہاں پر رکنے کیوں دیا؟ اسپیکر کو پارلیمنٹ میں ان اراکین کی موجودگی کے بارے میں کیوں نہیں بتایا؟ انہوں نے کہا کہ ثابت کرنے کی ذمہ داری ان لوگوں پر ہے جنہوں نے یہ الزام لگایا ہے، انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم کی جو ذمہ داری بنتی ہے وہ اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر حکومت کو جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rana Sana Ullah

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعمل’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکقلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتسعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتمصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی، چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:38:22