مصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود روسی صدر کا منگولیا میں پُرتپاک خیر مقدمجولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.
سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مملکت اس معاملے پر قاہرہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے گزشتپ رات جاری ہونے والے ایک بیان میں مصر کی سرحد سے متصل جنوبی غزہ میں فلاڈلفی کوریڈور پر اسرائیلی عزائم کی سخت مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں فلاڈیلفی راہداری میں فوجیوں کو رکھنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فلاڈیلفی کوریڈور یا زیادہ درست الفاظ میں کہا جائے تو غزہ کے جنوبی اختتامی مقام کو ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے۔سابق فوجی جنرل بینی گینٹز، جنہوں نے جون میں عہدہ چھوڑنے تک نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں خدمات انجام دیں، نے فلاڈیلفی کے بارے میں وزیر اعظم کے موقف کو تنقید کا نشانہ بنایا اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر زور دیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
مزید پڑھ »
امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہسعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »