رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دی

Imran Khan خبریں

رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دی
Nawaz SharifPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

محمود خان سے سوال کیا تھا کہ بانی عمران خان نے آپ کو کیا مینڈیٹ دیا ہے؟ کیونکہ وہ یہ بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہیں: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے محمود خان سے سوال کیا تھا کہ بانی عمران خان نے آپ کو کیا مینڈیٹ دیا ہے؟ کیونکہ وہ یہ بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ رانا ثنااللہ نے بتایا کہ اچکزئی صاحب نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ جب تک سب ایک دوسرے کو برداشت کرکے بات نہیں کریں گے تو معاملہ آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ نواز شریف نے بھی ہمیشہ یہی بات کی ہے اور کبھی یہ نہیں کہا کہ پی ٹی آئی کو نکال دو۔نون لیگ کا اصرار ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اس کے اور اس کی اتحادی جماعتوں کے مذاکرات براہِ راست ہوں: ذرائع

اس کے علاوہ 9 مئی پر معافی مانگنے کی شرط سے متعلق سوال پر رانا ثنا نے کہا کہ سیاست میں کچھ باتیں جواب در جواب کہنا لازم ہوجاتی ہیں کیونکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان روز یہ کہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ بات کرنے پر تیار نہیں ہوں ۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی جب سب کو بات چیت کرنے کی پیشکش کی تو معافی کی شرط نہیں لگائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعمل’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

فوج پی ٹی آئی مذاکرات ممکن…کیسے؟فوج پی ٹی آئی مذاکرات ممکن…کیسے؟ن لیگ اور محمود خان اچکزئی کے درمیان رابطوں کی تو تصدیق ہو چکی۔ ان رابطوں میں...
مزید پڑھ »

زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے، محمود اچکزئیزرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کے لیے ملاقات کی ہے، محمود اچکزئیسیاسی جماعتیں بھی چندے کے نام پر رشوت لے رہی ہیں، صرف 9 مئی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، خطاب
مزید پڑھ »

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہعمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہبانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی کے ذریعے بات چیت اس لیے کرنا چاہتے ہیں تا کہ وہ کل کو منکر ہو سکیں کہ میں نے تو بات ہی نہیں کی: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئیحکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئیبیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کر دی
مزید پڑھ »

کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانکے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:39:44