بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کر دی
چیمپئنز ون ڈے کپ؛ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبراسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں حملے؛ 22 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوجی بھی ہلاکجس تمنا سے پاکستان بنایا تھا وہ پوری نہیں ہوسکی، امیر جماعت اسلامیغزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدبنگلادیش سے تاریخی شکست؛ گلکرسٹ بھی بول اُٹھےجیکب آباد میں کارروائی، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمدچیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست...
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بطور اپوزیشن جماعت ہماری اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، ہماری ملاقاتیں اوپن اور اسمبلی امور چلانے یا اپوزیشن کے پارلیمانی امور سے متعلق ہوتی ہیں۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ ہم نے کبھی کسی ملاقات میں اسپیکر سے مذاکرات کی بات نہیں کی نہ ایسا ارادہ ہے، کسی پی ٹی آئی رکن یا وفد نے اسپیکر کے ساتھ کبھی حکومت سے مذاکرات کی بات نہیں کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی نے کبھی بھی اسپیکر کو مذاکرات کے لیے دوبارہ آنے کی پیشکش بھی نہیں کی، حکومت سے براہ راست مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں۔دوسرا ٹیسٹ؛ لٹن داس، مہدی حسن کی بیٹنگ نے بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم کردییوکرین کی ایئرفورس کے سربراہ ایف-16 طیارہ حادثے کے بعد برطرف خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہافغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے
مزید پڑھ »
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »
اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »