تحریک اب رکنے والی نہیں، عوام ساتھ دیں اور تحریک کے لیے ہر لمحہ تیار رہیں، ویڈیو خطاب
معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپوروزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نے عمران خان پر ہاتھ ڈالا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری جمہوریت پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں، کرسی کے لیے ہر حد تک جاسکتے ہیں، نواز شریف نے قوم کا پیشہ لوٹا، شہاز شریف بوٹ پالش کرتے ہیں چیری بلاسم ہیں جبکہ مریم نواز نے بھی ڈکٹیٹر کے گملے میں پرورش پائی ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عدلیہ نے خط لکھا ہے کہ ہم پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، فارم 47 کی غیر آئینی ترمیم کو نہ مانتے ہیں اور نہ فارم 47 کی عدالت کو مانتے ہیں، عمران خان کی رہائی تب ہوگی جب عدلیہ آزاد ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپوررات بھر کسی نے کہیں زبردستی نہیں بٹھایا بلکہ اجلاس میں تھا اورجیمر کی وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »
صحافتی تنظیموں کا علی امین کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہگنڈاپورکے معافی مانگنے تک لاہورمیں انکی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائیگا، صدر لاہور پریس کلب کا اعلان
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خانجسے معافی مانگنی ہے وہ پارٹی چھوڑ دے، علی امین نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاعلی امین گنڈاپور سے 3 بجے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا وہ میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں،اب ان کا فون بند ہے، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، تحریکِ عدم اعتماد کی وارننگوزیراعلی علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی جانے سے کترا رہے ہیں، وہ اکثریت کھوچکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »