منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے

Fbr خبریں

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے
Imf
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ٹیکس چوری کی بنیاد پر 5لاکھ سے 10لاکھ روپے تک کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بجلی اور گیس کی سہولیات منقطع کر دی جائیں گی: ذرائع

مہتاب حیدراگر ٹیکس میں کمی ہوئی تو آئی ایم ایف منی بجٹ کے ذریعے اضافی ٹیکس اقدامات کا مطالبہ کر سکتا ہے: ذرائع۔ فوٹو فائل

آئی ایم ایف کے 7ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی پروگرام کے تحت پہلی سہ ماہی کا ہدف حاصل کرنے میں ممکنہ بڑی کمی کے پیش نظر، ایف بی آر نے 3.2 ملین ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ناکامی کے بعد سخت اقدامات تیار کیے ہیں۔ ایف بی آر نے 5 لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون منقطع کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اس سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

ہر غلط/نامکمل ریٹرن فائل کرنے پر 10لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ، ایف بی آر نے کچھ تادیبی اقدامات بھی تجویز کیے ہیں تاکہ درست ریٹرن فائلنگ کو یقینی بنایا جا سکے، جن میں غلط یا نامکمل ریٹرن فائل کرنے والے تمام افراد کی سہولیات منقطع کرنا، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا، اور جائیداد یا گاڑی کی خریداری پر پابندی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمالپی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمالریسکیو 1122 اور لوکل گورنمنٹ کی گاڑیاں پی ٹی آئی ریلی کے لیے استعمال کی گئیں، ریسکیو اور لوکل گورنمنٹ کی 200 سے زیادہ گاڑیاں استعمال ہوئیں، ذرائع
مزید پڑھ »

غارِ حرا جانے کیلیے پہلی کیبل کار کا آغاز جلد متوقعغارِ حرا جانے کیلیے پہلی کیبل کار کا آغاز جلد متوقعزائرین کیبل کار کے لیے ذریعے بھی غار حرا کی زیارت کو جا سکیں گے
مزید پڑھ »

ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دیٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دیاپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب نجی اور گروپ دونوں طرح کی چیٹس میں غیر قانونی مواد کی اطلاع دے سکیں گے
مزید پڑھ »

وز ایئر: یورپی ایئرلائن کی ایک مرتبہ رقم ادا کرنے پر سال بھر مفت سفر کی آفر دینے کا مقصد کیا ہے؟وز ایئر: یورپی ایئرلائن کی ایک مرتبہ رقم ادا کرنے پر سال بھر مفت سفر کی آفر دینے کا مقصد کیا ہے؟اس سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ 499 یورو (426 پاؤنڈ) ادا کرنے ہوں گے اور وہ سال بھر جتنی فلائٹس پر سفر کرنا چاہیں، کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونسابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونعلاقائی سلامتی اور مشترکا اہداف کے حصول کیلیے پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، ترجمان پینٹاگون
مزید پڑھ »

’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیا’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیارپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:43:18