زائرین کیبل کار کے لیے ذریعے بھی غار حرا کی زیارت کو جا سکیں گے
بشریٰ بی بی 9 مئی مقدمات میں قصور وار قرارایمازون کا برطانیہ میں جلد ڈرون ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد میں تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاجنوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا انقلابی اقدامکراچی؛انسداد پولیومہم کا پہلا روز، 27 فیصد والدین کا بچوں کوویکسین لگوانے سے انکارکراچی؛ 7 ماہ کے دوران 31ہزارسے زائد موٹرسائیکلیں چوری و چھینی گئیںجوائن واٹس ایپ چینلسعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ...
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس پہاڑ پر 634 میٹر کی بلندی پر ہوگا۔ سمایا انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او فواز المحریج نے اعلان کیا ہے کہ غار حرا تک کیبل کار پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ پراجیکٹ کے سی ای او نے بتایا کہ پراجیکٹ کو زائرین کے لیے آئندہ برس کھول دیاجائے گا۔ کیبل کار منصوبہ “حارا کلچرل ڈسٹرکٹ” کا حصہ ہے جسے گزشتہ برس سعودی عرب میں کھولا گیا تھا اور یہ 67 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
غار حرا کی زیارت کے لیے پہاڑ کی بلندی اور اس تک جانے والی پتھریلی سڑک معمر زائرین کے لیے مشکل مرحلہ رہی ہیں لیکن اس برس ایک پکی سڑک کا افتتاح کیا گیا ہے جس سے کچھ سہولت ہوئی ہے۔ تاہم کارکیبل پراجیکٹ کھول دیے جانے کے بعد زائرین کے لیے مقدس پہاڑ کی بلندی تک جانے کے لیے سفر مزید آسان ہوجائے گا۔نیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟مہوش حیات کی ‘ایملی اِن پیرس’ میں انٹری؟ تصاویر وائرلشردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟شو کے 16 ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
دورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا
مزید پڑھ »
ایکسپریس اردوخانہ کعبہ غسل دینے کے بابرکت عمل کا آغاز آج نماز فجر کے بعد ہوا
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت کرلیاسائنسدانوں نے پہلی بار تاریکی میں آکسیجن بننے کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیاپہلی ملاقات کے وقت عالیہ 9 اور میں 20 سال کا تھا، اداکار
مزید پڑھ »