شو کے 16 ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے
امیتابھ بچن 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟مشہور زمانہ بھارتی ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 16ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے جس کی میزبانی بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کررہے ہیں۔
اداکار کے مداح تجسس کا شکار رہتے ہیں کہ اس مقبول شو کی میزبانی کے لیے امیتابھ بچن کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟، اب اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ شو کے سیزن 6 تک امیتابھ بچن ڈیڑھ کروڑ روپے فی قسط تک معاوضہ لیتے تھے جبکہ جبکہ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے آٹھویں سیزن میں اداکار کا معاوضہ بڑھ کر 2 کروڑ روپے سے زائد ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘میں واپسی پر اپنے آنسو نہ روک سکے81 سالہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی میزبانی کرنے جارہے ہیں اور شو کا آغاز رواں ہفتے سے ہوا
مزید پڑھ »
امیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیکون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھ »
'کون بنے گا کروڑ پتی' کا سیزن 16 شروع، امیتابھ ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ق امیتابھ بچن اس شو کے ساتھ 24 سال سے منسلک ہیں اور شو کے پہلے سیزن (2000) کے لیے بگ بی کو مبینہ طور پر تقریباً 25 لاکھ روپے فی قسط معاوضہ دیا گیا تھا ۔
مزید پڑھ »
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »