امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘میں واپسی پر اپنے آنسو نہ روک سکے

Aishwarya Rai خبریں

امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘میں واپسی پر اپنے آنسو نہ روک سکے
Amitabh BachchanBollywood StarJaya Bachchan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

81 سالہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی میزبانی کرنے جارہے ہیں اور شو کا آغاز رواں ہفتے سے ہوا

81 سالہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی میزبانی کرنے جارہے ہیں، اور شو کا آغاز رواں ہفتے سے ہوا__فوٹو: اسکرین گریب

بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ جیسے ہی شو کے عملے نے ان کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں تو امیتابھ بچن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے اور انہوں نے کہا کہ میں شکریہ ادا نہیں کرسکتا کیونکہ لوگوں کی دعاؤں نے ہی کون بنے گا کروڑ پتی کو یہاں تک پہنچایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Amitabh Bachchan Bollywood Star Jaya Bachchan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیامیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیکون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھ »

میرے نام کے آگے امیتابھ کا نام لگایا تو مردوں کے ساتھ بھی بیوی کا نام لگائیں: جیا بچنمیرے نام کے آگے امیتابھ کا نام لگایا تو مردوں کے ساتھ بھی بیوی کا نام لگائیں: جیا بچنگزشتہ ہفتے جیا بچن راجیہ سبھا میں اپنے نام کے ساتھ امیتابھ بچن کا نام جوڑنے پر پھٹ پڑی تھیں
مزید پڑھ »

خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیارخوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
مزید پڑھ »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
مزید پڑھ »

'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 3 جون 1973 کو ممبئی میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:26:00