ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی

پاکستان خبریں خبریں

ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب نجی اور گروپ دونوں طرح کی چیٹس میں غیر قانونی مواد کی اطلاع دے سکیں گے

ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دیامن عامہ ایکٹ 2024 منظوری کے بعد پرنٹنگ کیلئے ارسالمعاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو بلوں کا بائیکاٹ اور عدالت جائیں گے، حافظ نعیمآئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر عدلیہ ایگزیکٹیو کے پالیسی معاملات دیکھ سکتی ہے، جسٹس یحییٰڈیمز فنڈز کا کیس سماعت کیلیے مقررٹیلی گرام نے فرانس میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو پاویل دوروف کی گرفتاری کے بعد خاموشی سے اپنی مواد کو کنٹرول کرنے کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کردیا...

کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی اپ ڈیٹ کے مطابق صارفین اب نجی اور گروپ دونوں طرح کی چیٹس میں غیر قانونی مواد کی اطلاع دے سکیں گے جس کے بعد ٹیلی گرام کے منتظمین اس کا جائزہ لیں گے۔ کمپنی کے ایف اے کیو پیج پر ایک عنوان: ’ٹیلی گرام پر غیر قانونی مواد موجود ہے۔ میں اسے کیسے ختم کروں؟‘ کے جواب میں لکھا گیا کہ ’ٹیلی گرام کی تمام ایپس میں ‘رپورٹ’ کے بٹن ہوتے ہیں جو آپ کو ہمارے ماڈریٹرز کے لیے غیر قانونی مواد کی نشاندہی کرنے کی اجازت دیتے ہیں – صرف چند ٹیپس میں‘۔

یہ اپ ڈیٹ تمام انفرادی اور گروپ چیٹس کو ’ان کے شرکاء کے درمیان نجی‘ رکھنے کی اپنی سابقہ پالیسی ختم کرنے کی علامت ہے۔ ٹیلی گرام کے ایک ترجمان نے کو بتایا کہ اس تبدیلی کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ ٹیلی گرام پر مواد کی اطلاع کیسے دی جائے اور اس کا کسی بڑی پالیسی تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکارحبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریروس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریمقامی ایمرجنسی اتھارٹی نے ٹیلی گرام پر کہا کہ زیادہ تر آفٹر شاکس ناقابل فہم ہیں
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
مزید پڑھ »

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری، چئیرمین پی ٹی آئی کا خانہ خالیرجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری، چئیرمین پی ٹی آئی کا خانہ خالیدیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹبھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹامریکا نے بھارت کے کہنے پر شیخ حسینہ واجد سے متعلق اپنی پالیسی میں نرمی دکھائی ہے، واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھ »

جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیجان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیفلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریراولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:04:58