سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

پاکستان خبریں خبریں

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

علاقائی سلامتی اور مشترکا اہداف کے حصول کیلیے پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، ترجمان پینٹاگون

'جعلی رینکنگ؛ آئی سی سی بابراعظم کے دشمن کا کردار نبھارہی ہے'پاکستان سے سعودیہ، قطر، برطانیہ، ملائیشیا منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکامامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی اور مشترکا اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے۔ دونوں ممالک کی فوجی اور سیاسی قیادت میں دو طرفہ امور پر بات ہوتی رہتی ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری کی رپورٹ سے آگاہ ہیں۔اگر خلیل الرحمان کے سر پر بندوق تھی تو ویڈیوز خفیہ کیمروں سے کیوں بنائی گئیں؟انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہطاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزاممائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائععدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 (جس کے تحت سیاسی جماعت کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ضروری ہے) بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ
مزید پڑھ »

پولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگوپولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگوبائیڈن کا انتخاب لڑنا ڈیموکریٹس کی جیت کے امکان کو نقصان پہنچاسکتا ہے: سابق اسپیکر
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

بنوں میں ہونے والے حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ امریکی محکمہ ...امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بنوں حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  پینٹاگون کے ترجمان پیٹرک ریڈر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کوششیں کرتا آیا ہے۔ بنوں میں ہونے والے حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:32:09