ریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
بابراعظم کے والد نے بیٹے کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر خاموشی توڑ دیجو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبرز موجود ہیں، فیصل واوڈاسوئی گیس بلز نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، ایم کیو ایمکراچی؛ 4 خواتین کے قتل کا مقدمہ درج، بیٹے کے ملوث ہونیکا امکانہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدیے۔
ریحام خان نے مزید بتایا کہ میری فلم ’’جانان‘‘ میں ہانیہ عامر واحد اداکارہ ہیں جنھیں میں نے سلیکٹ کیا تھا۔ اُس وقت ہانیہ صرف 17 برس کی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »
رانی مکھرجی نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھابانی وڈ کے اداکار رانی مکھرجی نے ایک بار سلمان خان کو شادی نہ کرنے اور بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو بچوں سے بے حد محبت ہے اور وہ اس لیے شادی کے بغیر بھی باپ بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »
خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ خصوصی ایلچی کے ذریعے خامنہ ای اور حسن نصر اللہ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی۔ کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔
مزید پڑھ »
کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامرمجھے بہت سے پروجیکٹس عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے ملے، ہانیہ عامر
مزید پڑھ »