جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔
اس پر خواجہ آصف نے جمائما کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی، اس شخص نے اپنے مخالفین کے لیے کبھی نرمی نہیں دکھائی تھی۔اسرائیلی میڈیا نے عمران خان کے حق میں لکھا، انکے چاہنے والے اس کو پرکھیں: خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دیفنکار جوڑی نے نادیہ خان کو کرارا جواب دے دیا
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاععمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، وہ پاکستان کی ہر چیز کو اپنے ساتھ نتھی کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق وزیر دفاع کے بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئیخواجہ آصف انڈین نیشنل کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پاکستان کے 370 اور 35-اے کی بحالی پر ایک پیج پر ہونے سے متعلق بیان دیا تھا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس: سعودی ولی عہد کے دیے جیولری سیٹ میں کیا شامل تھا؟ چالان سامنے آگیاایف آئی اے چالان کے مطابق عمران خان نے 58 تحائف اور باکسز کو توشہ خانہ سے حاصل کیا
مزید پڑھ »
'حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں'، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیںمیرا سیٹھی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
مزید پڑھ »
یروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخاریپریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں: بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »