مجھے بہت سے پروجیکٹس عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے ملے، ہانیہ عامر
ایس سی او اجلاس؛ اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تمام ہوٹلز، کاروباری مراکز بندعمران خان کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیفپشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہکراچی؛ باپ بیٹے کو اغوا اور لوٹ مار کے بعد زخمی کرکے پھینک دیا گیاممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔ ہانیہ عامرکا کہنا تھا کہ کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے...
ہانیہ عامر نے اپنے کامیاب کیرئیر کا کریڈٹ عالیہ بھٹ کو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت سے پروجیکٹس صرف اس وجہ سے ملے کہ میری شکل عالیہ بھٹ سے ملتی ہے۔ اگر کوئی برانڈ بھارت میں عالیہ بھٹ سے معاہدہ کرتا ہے تو پاکستان میں وہ مجھے لیتے ہیں۔ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ بہت با صلاحیت اور زبردست اداکار ہیں جبکہ دپیکا پڈکون اور رنبیرکپور بھی مجھے پسند ہیں۔ ہانیہ عامر بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج کے برطانیہ میں کنسرٹ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئی تھیں۔بابا صدیقی کی قاتلانہ حملے میں موت سے 12 گھنٹے قبل کی آخری ٹوئٹ وائرلبھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹحزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئیکرن جوہر کی چھٹی حس بہت کمال کی ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »
ریڈ بال کرکٹ کھیلنے والا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے: میر حمزہمیری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو حقیقی خوشی ملتی ہے: میر حمزہ
مزید پڑھ »
بالی وڈ کپل عالیہ، رنبیر کتنے امیر اور دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14اپریل 2022 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پرپیمراکی پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاسوال جواب کے بجائے تحریری آرڈر چلائے، اگر کوئی سماعت سن رہا ہے تو سیاق و سباق سمجھ سکتا ہے، باہر موجود شخص تو صرف ٹکر دیکھ رہا ہے: عدالت
مزید پڑھ »
پاکستانی ڈرامے قابلِ تعریف ہیں، بھارت کو ان سے سیکھنا چاہیے، بھارتی اداکاربھارتی ڈراموں میں تو اگر ایک لڑکی سیڑھیوں سے گررہی ہوتی ہے تو وہ ایک ہفتے تک گرتی ہی رہتی ہے، سمرجیت سنگھ
مزید پڑھ »
عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاعاگر کوئی درخواست آتی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »