عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14اپریل 2022 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے
بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی پیشہ ورانہ محاذوں پر کامیابی تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔
لیکن کیا اس خوبصورت جوڑے کے قیمتی اثاثوں کی ملکیت آپ کے علم میں ہے؟ نہیں تو آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ کومیو ڈاٹ کام کے مطابق رنبیر کپور 365کروڑ بھارتی روپوں اور عالیہ 520کروڑ بھارتی روپوں کے اثاثوں کی مالک ہیں، اس حساب سے عالیہ اپنے شوہر رنبیر سے کہیں زیادہ امیر ہیں۔رنبیر اور عالیہ اس وقت واسطو نامی ایک عالیشان اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہیں، اس اپارٹمنٹ کی قیمت 35 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »
اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
شاہ رخ شادی کے برسوں بعد بھی بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے اگر کبھی مجھے اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں فلمیں چھوڑ دوں گا: بالی وڈ کنگ
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کے باڈی گارڈز کی سالاہ اور ماہانہ تنخواہ ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے
مزید پڑھ »
امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟حال میں ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
مزید پڑھ »