'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کرن جوہر کی چھٹی حس بہت کمال کی ہے، عالیہ بھٹ

'عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی'، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئیبالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے سالوں پہلے ہی اُن کی اور رنبیر کپور کی شادی کی پیشگوئی کردی تھی۔

‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے پرومو میں دکھایا گیا تھا کہ اس نئے سیزن میں کون کونسے بالی ووڈ ستارے شو کے مہمان بنیں گے۔ اداکارہ کی بات سُن کر کرن جوہر نے کہا کہ جب عالیہ اور رنبیر کے درمیان دوستی ہوئی تھی تو مجھے اُسی وقت معلوم ہوگیا تھا کہ ان کا رشتہ شادی میں بدل جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟پرانے کلپ میں منیشا نے رنبیر کی ہونے والی بیوی کے بارے میں بتایا اور ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پیشگوئی کی
مزید پڑھ »

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی نئی فلم 'لو اینڈ وار' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیرنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی نئی فلم 'لو اینڈ وار' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیفلم ’لو اینڈ وار’ کے ساتھ رنبیر اور سنجے لیلا بھنسالی کی ایک دہائی بعد اسکرین پر واپسی بھی ہوگی
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
مزید پڑھ »

رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلرہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلیہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
مزید پڑھ »

بیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہبیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہنصیرالدین شاہ اور رتنا پھاٹک شاہ نے 1982 میں شادی کی تھی اور دونوں کی شادی کو 4 دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاریپاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاریقومی ٹیم 9 ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:36:41