یہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
پینشن ادائیگی کا بوجھ؛ چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دیپاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچاربھارت؛ جہیز میں بائیک اور تین لاکھ نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے مار ڈالاکراچی: کیماڑی میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمے کی درخواست دائرمجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف کراچی میں وکلا ایکشن کمیٹی کا احتجاجاسرائیل میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے افسر پر چاقو بردار شخص کا حملہتنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہےمخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس،...
حال ہی میں ممبئی کے ائرپورٹ پر ایک جذباتی لمحہ دیکھنے کو ملا جب رہا نے اپنی دادی نیتو کپور کو دیکھا اور خوشی سے تالیاں بجانے لگی۔۔ ائرپورٹ پر نیتو کپور کی آمد پر رہا نے خوش ہو کر تالیاں بجائیں اور مسکراتے ہوئے اپنی دادی کا استقبال کیا۔ اس منظر نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا اور سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے رہا کی معصومیت اور محبت کو سراہا جا رہا ہے۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب رہا کپور کی معصومیت کو سوشل میڈیا پر پذیرائی ملی ہو۔ کچھ دن پہلے، گنیش چترتھی کی تقریب کی تصاویر میں بھی رہا اپنے والد رنبیر کے ساتھ دیکھی گئی تھی، جہاں مداحوں نے ان کی محبت بھرے لمحات کو پسند کیا۔
عالیہ اور رنبیر اس وقت اپنے فلمی پروجیکٹس ’رامائن‘ اور ’الفا‘ پر کام کر رہے ہیں، جبکہ عالیہ کی فلم ’جگرا‘ 11 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔“کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے”خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافسینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے حال ہی میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »
بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشافشردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی بچن کی محبت کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کو سامنے دیکھ کر 'بےہوش' ہونے لگا تھا، امیتابھ بچنبالی ووڈ شہنشاہ نے مائیکل جیکسن سے ملاقات کا قصہ سُنا دیا
مزید پڑھ »
عدالت نے مقدمے میں تمام پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کیاسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی ضمانت درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
مزید پڑھ »