وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی ٹی کے نو شعبوں میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دیمیں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکیراولپنڈی میں مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمیعراق میں بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی جلد وطن واپسی متوقعارشد ندیم کو نامور گلوکارابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے کا انعامسمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا، پانچواں الرٹ جارینواز شریف نے مسلم لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیابلوچستان سے برساتی پانی کا بڑا ریلہ سندھ میں داخل...
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر انجلین ملک کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ متعدد افراد اداکارہ کی گاڑی کو گھیرے اُنہیں گاڑی سے باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم میں سے ایک شخص آگے بڑھ کر اداکارہ انجلین ملک سے اُن کا موبائل چھین لیتا ہے جس پر اداکارہ کہتی ہیں کہ میں کہیں نہیں بھاگ رہی بلکہ یہاں ہی کھڑی ہوں لہٰذا میرا موبائل فون واپس کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولکتہ ریپ کیس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی اداکارہ پر حملہمیں نے گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا تو حملہ آور نے میری گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
نور بخاری پاکستان کا مذاق اُڑانے والوں پر پھٹ پڑیںاس ملک کی قدر کرلیں، ورنہ یہ نعمت آپ سے چھین جائے گی، سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »
اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیااداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہےکہ وہ پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
مزید پڑھ »
یہ خوفناک ہے، سونم کپور بنگلادیشی عوام کیلئے دُعاگوبھارتی اداکارہ نے بنگلادیشی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
سجل اور ہانیہ عامر میں زیادہ خوبصورت کون؟ وسیم عباس نے بتا دیاسینیئر اداکار نے اداکارہ کا انتخاب کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
مزید پڑھ »
ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »