فلم ’لو اینڈ وار’ کے ساتھ رنبیر اور سنجے لیلا بھنسالی کی ایک دہائی بعد اسکرین پر واپسی بھی ہوگی
رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی نئی فلم 'لو اینڈ وار' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیبالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ تاریخ خاص طور پر منتخب کی گئی ہے کیونکہ اس دوران رمضان، رام نومی، اور گڈی پاڑوا جیسے بڑے تہوار آ رہے ہیں، جس سے فلم کو طویل تعطیلات کے دوران نمائش کا بہترین موقع ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
مزید پڑھ »
خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025ء میں شروع ہوگی اور یہ فلم 2026ء میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاس بات کا انکشاف جوڑے کے انتہائی قریبی ذرائع نے بھارتی نیوز ویب سائٹ نیوز 18 کو کیا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟’کنگ‘ کو سوجوئے گھوش ڈائریکٹ اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور سدھارتھ آنند پروڈیوس کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
'یہ لوگ مجھے ڈرا نہیں سکتے'، قتل کی دھمکیوں پر کنگنا رناوت کا ردعملاداکارہ کو اُن کی نئی فلم 'ایمرجنسی' کا ٹریلر ریلیز کرنے کے بعد سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں
مزید پڑھ »
'نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا'، کنگنا نے 'ایمرجنسی' کی ملتوی کی تصدیق کردیفلم کی ریلیز ملتوی ہونے پر اداکارہ مایوس
مزید پڑھ »