ریڈ بال کرکٹ کھیلنے والا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے: میر حمزہ

Pcb خبریں

ریڈ بال کرکٹ کھیلنے والا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے: میر حمزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

میری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو حقیقی خوشی ملتی ہے: میر حمزہ

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر اور چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ ریڈ بال کے منجھے ہوئے کرکٹرز کیلئے وائٹ بال کرکٹ میں بولنگ کرانا مشکل نہیں ہوتا کیوں کہ ریڈ بال کا تجربہ یہ بتا دیتا ہے کہ کب ، کہاں اور کسے ، کس طرح بولنگ کرانی ہے۔

میر حمزہ نے کہا کہ جب ان کی کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے تو ہی انہیں حقیقی خوشی ملتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ میچوں میں ان کا ردھم اچھا رہا اور وکٹیں بھی ملی ہیں، مگر بدقسمتی سے ٹیم کامیابی حاصل نہیں کر پا رہی، کوشش ہوگی کہ بقیہ میچوں میں ٹیم کو جیت دلانے میں کردار ادا کریں۔ ایک سوال کے جواب میں میر حمزہ نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے خوش ہیں ، ٹاپ لیول پر پرفارم کرنے سے ذہنی سکون ملتا ہے۔ انہوں نے چیمپئنز کپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس میں سب کی نظریں ہیں اور ان کا ہدف ہے کہ چار میچوں میں سے کم از کم ایک میں بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیتیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوششیں کرنے لگےافتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوششیں کرنے لگےمڈل آرڈر کا نہیں بلکہ ٹیل اینڈر کا بیٹر ہوں، دنیا میں مڈل آرڈر بیٹر چوتھے یا پانچویں نمبر پر کھیلتے ہیں: آل راؤنڈر
مزید پڑھ »

ریڈ، وائٹ بال کپتانوں کی تبدیلی کی باز گشت تیز ہوگئیریڈ، وائٹ بال کپتانوں کی تبدیلی کی باز گشت تیز ہوگئیڈومیسٹک ٹیموں کی کپتانی شان، بابراعظم کو نہ دینا قیاس آرائیوں کی بڑی وجہ ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »

'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمیں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے اس لیے یہی ریٹائرمنٹ کا بہترین وقت ہے: کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیارموسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیارRhea نامی یہ اعلیٰ کارکردگی والا کمپیوٹر اے آئی کی مدد سے آپریٹ ہوتا ہے
مزید پڑھ »

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاگورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 11:43:28