ڈومیسٹک ٹیموں کی کپتانی شان، بابراعظم کو نہ دینا قیاس آرائیوں کی بڑی وجہ ہے، رپورٹس
پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی سمیت گردونواح میں کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںمتعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریبنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکسقومی ٹیم کے وائٹ اور ریڈ بال فارمیٹ کیلئے کپتانوں کی تبدیلی کی باز گشت تیز ہوگئی۔
یہ میٹنگ حالیہ کوچنگ اور قیادت کے جائزوں کے تناظر میں ہوئی ہے۔ گیری کرسٹن جولائی میں پی سی بی کو تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کے بعد اپنے وطن واپس چلے گئے تھے جبکہ جیسن گلیسپی بنگلادیش کیخلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں ہار کے بعد آسٹریلیا روانہ ہو گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کوچز کی الگ الگ میٹنگیں ہوں گی تاکہ ان کے متعلقہ فارمیٹس پر غور کیا جاسکے، ایجنڈے کے اہم موضوعات میں کھیل کے چھوٹے اور طویل فارمیٹس کے لیے کپتانوں کی ممکنہ تبدیلی بھی شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریما خان کیساتھ وائرل تصویر میں موجود بچے کی حقیقت سامنے آگئیاداکارہ کو دوسرے بچے کی پیدائش کی مبارکباد ملنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاسرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردیدغزہ میں اسرائیلی بمباری سے میرے اوپر عمارت کا ملبہ گرا تھا اور مجھے چوٹیں آئی تھیں، خاتون کی وضاحت
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
رانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیابنگالی اداکار کی تیز رفتار کار نے موٹر بائیک سوار کو ٹکر ماری تھی جس کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »