'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

میں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے اس لیے یہی ریٹائرمنٹ کا بہترین وقت ہے: کرکٹر کی گفتگو

میں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے، مجھے انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا ہے: کرکٹر کی گفتگو__فوٹو: فائلمعین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔انگلش کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لیانہوں نے کہا ہے کہ میں 37 سال کا ہو چکا ہوں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے منتخب...

معین علی کا کہنا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ یہ مناسب وقت ہے، میں نے اپنا حصہ پورا کر دیا ہے، اگرچہ میں ریٹائر ہو رہا ہوں، میں یہ محسوس نہیں کرتا کہ میں بہت زیادہ اچھا نہیں ہوں۔ انگلش کرکٹر نے کہا کہ میں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے، مجھے انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا ہے۔دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی، بورڈ، فیملی سمیت سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بھارتی اوپنر
مزید پڑھ »

لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیںاسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیںشہریوں کا کہنا ہے کہ وہ ساحل کا ضرورت سے زیادہ استعمال بھی روکنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ساحل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفیمسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفیمسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہے: مرکزی چیئرمین پاکستان علماکونسل
مزید پڑھ »

چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:01:35