اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

Spain خبریں

اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ ساحل کا ضرورت سے زیادہ استعمال بھی روکنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سے ساحل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

اسپین میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے شہریوں نے منفرد طریقہ اختیار کرلیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیو گاؤں کے لوگوں نے ساحل کی جانب جانے والی سڑک پر پیدل چلنے والوں کے لیے بنی 3 زیبرا کراسنگ پر چہل قدمی شروع کردی جس کی وجہ سے گاڑیوں کو مجبوراً رکنا پڑا۔حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران بارسلونا میں رہائش کی قیمتوں میں 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ انہیں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے سبب مقامی انتظامیہ سے ٹریفک میں کمی لانے کا مطالبہ کیا تھا جو پورا نہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمنواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاپریل میں مینوشے نے اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاشہریوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسجرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹسعدالت کا چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ کی برطرفی روکنے اور وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا عمل روکنے کا حکم
مزید پڑھ »

کسانوں کے احتجاج پر بیان: بی جے پی نے کنگنا رناوت کو وارننگ دے دیکسانوں کے احتجاج پر بیان: بی جے پی نے کنگنا رناوت کو وارننگ دے دیاداکارہ نے کسانوں کے احتجاج کو بھارت میں بنگلہ دیش جیسے بحران کا سبب بننے کی بات کہی تھی
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کیلئے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 10:58:45