بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی، بورڈ، فیملی سمیت سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بھارتی اوپنر

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفپولیس پر فائرنگ و پتھراؤ؛ پی ٹی آئی ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہفلو یونیورسل ویکسین کے تجربات نے کامیاب نتائج پیش کردیےپہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیجوائن واٹس ایپ چینلبھارتی اوپنر شیکھر دھون کی جانب سے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے کہا کہ کرکٹ چھوڑتے وقت یہ سکون ہے کہ ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بھارتی بورڈ کا بھی شکریہ ادا کیا۔اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا افسوس نہیں ہے کہ میں اب بھارت کے لیے مزید نہیں کھیل سکوں گا، میرے لیے زیادہ خوشی کا سبب یہ ہے کہ میں نے اپنے ملک کے لیے کھیلا ہے، یہی میرے لیے بہت بڑی بات...

انہوں نے کہا کہ آج میں جہاں موجود ہوں، یہاں سے ماضی میں جھانکنے پر صرف یادیں ہیں اور مستقبل میں دیکھنے پر پوری دنیا ہے۔ میرا ہمیشہ سے ایک ہی جنون تھا کہ میں بھارت کے لیے کھیلتا اور میری یہ خواہش پوری ہوئی۔ انہوں نے اپنے کوچز، اہل خاندان، ٹیم اور بھارتی بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے پر مریضہ کے سنگین الزاماتاسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاکرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا: شیکھر دھون
مزید پڑھ »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیااولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »

3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
مزید پڑھ »

گورننگ بورڈ میں کراچی اور لاہور کی نمائندگی ضروری ہےگورننگ بورڈ میں کراچی اور لاہور کی نمائندگی ضروری ہےماضی میں ڈومیسٹک کرکٹ میں کراچی اور لاہور کی 2، 2 ٹیمیں ہوا کرتی تھیں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیجوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیابھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:05:43