فائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیاکراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں پیر کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئیگرمی کی شدت کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیعسپریم کورٹ 41 ایم این ایز پر پی ٹی آئی چھوڑنے کے دباؤ کا نوٹس لے، عمر ایوبکھانا وقت پر نہ دینے پر کم سن ملازمہ پر تشدد کرنے والے مالکان گرفتاربھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیاویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام...
دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا۔ سری لنکا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف 18.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دیپاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 108 رنز بنا سکی، بھارت نے اسکور تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
مزید پڑھ »
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ایشیا کرکٹ کپ ‘قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی ‘بھارت سے مقابلہ پرسوںلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائیگا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کوروایتی حریف اور دفاعی چیمپئن بھارت کیخلاف کھیلے...
مزید پڑھ »
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »
پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیاانڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
مزید پڑھ »