پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 108 رنز بنا سکی، بھارت نے اسکور تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دیسوشل میڈیا پرمنفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، فائروالز کی تنصیب کیلیے بولیاں طلبجو بائیڈن کو صدارتی دوڑ دستبردار کروانے کیلیے اوباما اور پلوسی متحرکعمرایوب کا جوڈیشل کمیشن کو خط، ایڈہاک ججوں کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہارجیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپ75 گھنٹے تک لگاتار موبائل گیم کھیلنے کا عالمی ریکارڈوزیراعلیٰ کا 100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا...
پاکستان کی جانب سے سدرہ امین 25 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں جبکہ طوبی حسن اور فاطمہ ثنا نے 22، 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارتی بولر دپتی شرما نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں۔بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا نے 45 اور شفالی ورما نے 40 رنز اسکور کیے۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا مگر وہ اپنی کارکردگی سے اس میچ کو یادگار نہ بناسکیں اور محض 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔شبھمن گل بہت کیوٹ ہیں، کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ کا ردعملسی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتاربیٹر کے خطرناک شارٹ نے بالر کے سر سے خون نکال دیا، ویڈیو وائرلطرز زندگی میں یہ 10 تبدیلیاں بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم رکھ سکتی ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لیبھارت نے چوتھے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کے 47ویں میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی 50 رنز سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی۔ کپتان نجم الحسن شنٹو کی 40 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، تنزید حسن 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔...
مزید پڑھ »
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
مزید پڑھ »