بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Bcci خبریں

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Indian Cricketer
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا: شیکھر دھون

/ فائل فوٹوشیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ’ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں،کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا‘۔روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟

انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’ میں بی سی سی آئی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے موقع دیا، خود سے یہ کہتا ہوں کہ اس بات سے دکھی نہیں ہوں کہ ملک کے لیے دوبارہ نہیں کھیلوں گا، میں اس بات پر خوش ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا ہوں اور یہ میرےلیے سب سے بڑی بات ہے‘۔ بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ’آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں پیچھے دیکھنے پر صرف یادیں اور آگے دیکھنے پر پوری دنیا ہے، میری ہمیشہ سے ایک ہی منزل تھی کہ بھارت کے لیے کھیلنا اور وہ ہوا بھی، اس منزل میں کوچز، فیملی، ٹیم اور بی سی سی آئی کا شکرگزار ہوں‘۔پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Cricketer

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیااولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی
مزید پڑھ »

بھارت: خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاریبھارت: خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاریبھارتی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن نے آج 24 گھنٹے کے لیے ضرروی خدمات کے علاوہ تمام کام بند کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

وینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئےوینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئےاپوزیشن جماعت نے بھی 70 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کرکے اپنی جیت کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشیدمہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشیدشیخ رشید نے بھارتی فلمساز سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ 99.9 فیصد کنفرم! بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گیچیمپئینز ٹرافی؛ 99.9 فیصد کنفرم! بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گیبھارتی صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:29:46