وینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئے

پاکستان خبریں خبریں

وینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اپوزیشن جماعت نے بھی 70 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کرکے اپنی جیت کا اعلان کردیا

پنجاب میں 14اگست سے سولرائزیشن پراجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا ،مریم نوازچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہرینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارالیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظتعلیمی نظام توجہ کا متقاضیمہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریجسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیاکراچی؛ 31 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا، متاثرہ...

خیال رہے کہ وینزویلا میں گزشتہ 25 برسوں سے سوشلسٹ پارٹی کی حکمرانی کا راج ہے تاہم الیکشن کے شفاف ہونے پر عالمی مانیٹرنگ تنظیمیں بھی شکوک کا اظہار کرتی آئی ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو جن پر صدارتی الیکشن لڑنے پر پابندی ہے، نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کے امیدوار ایڈمنڈو گونزالیز نے 70 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلیوینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلیالیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے: الیکٹورل اتھارٹی
مزید پڑھ »

ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر منتخب کیا، پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے: ملیحہ لودھیایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر منتخب کیا، پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے: ملیحہ لودھیایران کے صدارتی انتخاب میں اصلاحات کے حامی امیدوار مسعود پزشکیان جیت گئے
مزید پڑھ »

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »

فضل الرحمان پی ٹی آئی سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں: گورنر پختونخوافضل الرحمان پی ٹی آئی سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں: گورنر پختونخوااسد قیصر کو روزانہ چکر لگوانا بھی مولانا کی جیت ہے: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاپیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹسمخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹسپی ٹی آئی بار بار انٹراپارٹی الیکشن کے لیے وقت مانگ رہی تھی، بطور وزیراعظم درخواست دی کہ انٹراپارٹی انتخابات کے لیے سال دےدو، جسٹس قاضی فائز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:13:33